Wednesday, June 10

Urdu

کامریڈ کارل ہنری مارکس کو سالگرہ مبارک ہو !!!
Urdu

کامریڈ کارل ہنری مارکس کو سالگرہ مبارک ہو !!!

کارل ہنری مارکس 5 مئی کو رائن صوبے (جرمن) میں TRIR میں پیدا ہوئے۔ وہ پرشیا-جرمن فلسفی ہے، ماہر سماجیات، ماہر اقتصادیات، مصنف، شاعر، سیاسی صحافی، ماہر لسانیات، عوامی شخصیت، مورخ۔ سب سے مشہور کام مینی فیسٹو آف دی کمیونسٹ پارٹی (1848 فریڈرک اینگلز کے ساتھ شریک تصنیف میں) اور سیاسی اقتصادیات پر 'کیپیٹل' تنقید (1867-1883) ہیں۔ مارکس کے سیاسی اور فلسفیانہ نے اگرچہ بعد کی فکری، اقتصادی اور سیاسی تاریخ پر بہت بڑا اثر ڈالا۔ مارکس نے ثابت کیا کہ انسانی سماج ہر مرحلے پر مختلف عوامی طبقات کے مفادات میں تضادات کی وجہ سے طبقاتی جدوجہد کے نتیجے میں ترقی کر رہا ہے۔ بنیادی وجہ پیداوار کے ذرائع کے مالکان اور کرائے کے مزدوروں کے درمیان تصادم ہے جو اجرت کے عوض اپنی مزدور قوت فروخت کرتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں ہر ایک عہد تاریخی طور پر ہے، جو کہ کچھ خاص حالات میں وقت کے ساتھ ساتھ ابھر رہا ہے اور غائب ہو...
کارل مارکس کی بیوی  جینی بھوک سے بلکتے سسکتے بچوں کو دیکھ کر تڑپ اٹھی اور چِلاتے ہوۓ بولی “چھوڑ دو یہ کتابیں، آپ کے بچے مر رھے ھیں۔” جواب میں مارکس نے کہا کہ کوئی بات نہیں، آج اگر میرے دو بچے مرگئے، لیکن میرے لکھنے سے مستقبل میں کروڑوں بچے بھوک اور بیماریوں سے محفوظ رہینگے۔” 
Urdu

کارل مارکس کی بیوی  جینی بھوک سے بلکتے سسکتے بچوں کو دیکھ کر تڑپ اٹھی اور چِلاتے ہوۓ بولی “چھوڑ دو یہ کتابیں، آپ کے بچے مر رھے ھیں۔” جواب میں مارکس نے کہا کہ کوئی بات نہیں، آج اگر میرے دو بچے مرگئے، لیکن میرے لکھنے سے مستقبل میں کروڑوں بچے بھوک اور بیماریوں سے محفوظ رہینگے۔” 

مارکس دنیا کا واحد شخص تھا ، جس پر یورپ کے تمام چرچوں اور پادریوں نے کفر کا فتویٰ ٹھوکا۔ مارکس کو یورپ کے تمام یہودی مذہبی پیشواؤں نے خارج المذہب قرار دیا۔ پیسوں کے عوض جنت کے ٹکٹ فروخت کرنے والے استحصالی پادریوں نے فتوی دیا کہ جو بھی مارکس کو قتل کرے گا، وہ جنت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا۔ اٹھارویں صدی کے انتہائی قدامت پسند یورپین معاشرے میں اپنے نظریات کی وجہ سے مارکس نے 15 سال ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہو کر گزارے تھے۔ مارکس دنیا کا واحد سٹیٹ لیس شخص تھا کہ جب اسکا انتقال ھوا تو دنیا کا کوئی بھی ملک اس کو اپنانے یا اپنے ہاں دفنانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ مارکس ایک حقیقت پرست، مادیت پسند، سچا اور عظیم انسان و دنیا کی 1000 سالہ تاریخ کا بااثر ترین فلسفی تھا۔ مارکس دنیا کا واحد فلسفی ہے جس نے سرمایہ دار و جاگیردار طبقے کے ساتھ ساتھ اس پرولتاریہ طبقے پر بھی تنقید ک...
21ویں صدی کی آخری رات،
Urdu

21ویں صدی کی آخری رات،

گزشتہ رات 21 وی صدی میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عزم و ہمت کے پیکر  اور عوامی مسائل کے لیے جدوجہد کرنے والے مزاحمت کار بابا جان ساتھی ظہور الہی کے ہمراہ ہمارے گھر تشریف لائے۔ اس نشست میں گزشتہ صدی کی ساتویں دہائی کے این ایس ایف کے مرکزی صدر مومن خان مومن بھی شریک تھے۔ پاکستان کی معلوم تاریخ میں یہ اعزاز صرف بابا جان کو جاتا ہے کہ جنہیں مجموعی طور پر متعدد مقدمات میں 100 سال کی سزا سنائی گئی۔ یہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں نو سال تک جیل کاٹ چکے ہیں۔ چار جنوری 2010 کو  گوجال کے علاقے عطااباد میں لینڈ سلائیڈنگ  کے نتیجے میں متعدد دیہات زیر آب آے۔ بابا جان کا جرم یہ تھا کہ یہ زیر اب انے والے دیہات کے بچ جانے والے لوگوں کے لیے معاوضے کی مانگ کر رہے تھے۔ احتجاجی مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کی جس سے  موقع پر باپ اور بیٹا ہلاک ہو گئے۔ اس وق...
“ایشیا کمیون کراچی پاکستان ٹیم نے جنگجو آزادی / یوم شہادت منایا”
Pakistan, Urdu

“ایشیا کمیون کراچی پاکستان ٹیم نے جنگجو آزادی / یوم شہادت منایا”

ہفتہ 23 مارچ 2024 کو شہید کامریڈ بھگت سنگھ / دیگر آزادی پسندوں کامریڈ راج گرو ہائے اور کامریڈ سکھ دیو کا 93 واں یوم شہادت منایا گیا۔ ایشیا کمیون پاکستان کے شرکاء بشمول ورکرز سالیڈیرٹی فیڈریشن، یوتھ، انسانی حقوق کے کارکنان مشہور گلوکار ساجد خان اور نواز آرائیں فاؤنڈیشن کے ممبر ایشیا کمیون پاکستان چیپٹر بشمول ورکنگ جرنلسٹ وغیرہ۔ آرٹس کونسل پاکستان کراچی سٹی میں پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ مسٹر ولیم صادق نے بطور ناظم بگھت سنگھ ڈے کے بارے میں ایک مختصر تعارف پیش کیا جبکہ ڈبلیو ایس ایف کے مسٹر گل ایم منگی نے تیسری دنیا میں آئی ایم ایف کی شمولیت کے تناظر میں برصغیر ایشیا کے آزادی پسندوں کے خلاف سزائے موت کے عمل کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی۔ دیگر مقررین اور نمایاں شخصیات میں محترمہ عفت شاہد (صحافی)، محترمہ زرین غنی (تعلیم)، سینئر صحافی جناب اجمل ملک، علی میمن، جناب ندیم سبطین آرٹ...
پیرس کمیون کے انقلابی ساتھیوں کو سرخ سلام جنہوں نے مزدوروں کی پہلی حکومت قائم کی!
Urdu

پیرس کمیون کے انقلابی ساتھیوں کو سرخ سلام جنہوں نے مزدوروں کی پہلی حکومت قائم کی!

153 سال قبل 18 مارچ 1871 کو پیرس کمیون کا قیام عمل میں آیا۔ اگلے ڈھائی مہینوں کے لیے تاریخ میں پہلی بار محنت کشوں نے ڈھائی لاکھ باشندوں کے شہر پر اپنا اقتدار قائم کیا، ان چند ہفتوں کے بعد ان کی خونریزی پہلی کمیون کے تجربے کی مثال تھی۔ محنت کش طبقے کی طاقت ہو سکتی ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=xBq6YaK7GqU&feature=youtu.be ASIACOMMUNE.ORG
رپورٹ ( نواز آرائیں ، ایشیا کمیون پاکستان ) کراچی میں سماجی و معاشی اور ثقافتی ترقی کیلئے پروگرام کا انعقاد :: فیشن فیور گالا 2024 کراچی کے گلشن ہال میں منعقد کیا گیا۔
Urdu

رپورٹ ( نواز آرائیں ، ایشیا کمیون پاکستان ) کراچی میں سماجی و معاشی اور ثقافتی ترقی کیلئے پروگرام کا انعقاد :: فیشن فیور گالا 2024 کراچی کے گلشن ہال میں منعقد کیا گیا۔

ا۔ پروگرام کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، پروگرام کا مقصد نوجوانوں اور شوبز انڈسٹری میں ترقی کے رحجان کو متعارف کروانا تاکہ نوجوان اپنی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ روزگار سے بھی منسلک ہوں۔ فیشن گالا پروگرام میں پاکستانی ثقافتی و جدید ملبوسات / ڈیزائنرز کے برا نڈز کو نوجان ماڈلز نے پیش کیا ، ا فیشن شو کی چیف آرگنائزر انٹرنیشنل ڈیزائنر سی ای او ، طلعت خان تھی۔ اس رنگا رنگ پروگرام میں حصہ لینے والی ماڈلز اور نواجونوں کے گروپ کے گانے و ڈانس پرفامنس کو شرکاء نے خوب سرایا طلعت خان کی جانب سے سوشل میڈیا و مارکیٹنگ کی شخصیات ، ویب چینل رپورٹرز ، یوٹیوبرز اور فوٹوگرافرز کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مہمانوں میں شامل محمد نعیم ڈی سی او سٹی انٹرٹینمنٹ ، نواز آرائیں ، صدر گلوبل فاؤنڈیشن پاکستان و تجزیہ کار، خالد عزیز خان ایکٹر ، شگفتہ ناز آرٹسٹ، حبیب خانم۔ سینئر فوٹوگرافر، بصر صدیقی مارکیٹنگ مین...
Toggle Dark Mode