Tuesday, June 9

Pakistan

ہندوستان میں سٹالنسٹ اور اصلاح پسندبائیں بازو کی جماعتوں کامکمل زوالہندوستانی انتخابات (اپریل تا مئی 2026)
India, Pakistan, Politics

ہندوستان میں سٹالنسٹ اور اصلاح پسندبائیں بازو کی جماعتوں کامکمل زوالہندوستانی انتخابات (اپریل تا مئی 2026)

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں حالیہ انتخابات پانچ ریاستوں میں منعقدہوئے۔ یہ ریاستیں ملک کے سب سے زیادہ گنجان آباد اور سیاسی طور پر اہم خطوں میںشامل ہیں۔ یہ ریاستیں درج ذیل ہیں: آسام1مغربی بنگال2کیرالہ3تامل ناڈو4پانڈیچیری5 ہندوستانی سیاست کا مختصر تعارفآزادی کے بعد سے ہندوستانی سیاست کا مرکز قومی سطح پر سیکولر انڈین نیشنلکانگریس پارٹی جبکہ مختلف ریاستوں میں سٹالنسٹ، اصلاح پسند اور قوم پرستجماعتیں رہی ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا جیسی جماعتوں نے ہندوستان کے آئین کےدائرے میں کام کیا اور مخلوط معیشت (سرکاری اور نجی شعبے دونوں) کی حمایت کی۔ہندوستان کا سیاسی نظام، جمہوری ادارے اور سول ڈھانچہ مکمل طور پر برطانوینوآبادیاتی دور سے ورثے میں ملے تھے۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی معاشی ترقی کیسب سے بڑی رکاوٹوں میں سے ایک تھی۔ اس کے علاوہ نجی معیشت کی حدود اورپاکستان اور چین کے ساتھ طویل تنازعا...
دریا سے سمندر تک ایک آزاد فلسطین کے لیے: ٹرمپ اور اسرائیل کے معاہدہ کی بدمعاشی نامنظو
Pakistan, Politics, Urdu

دریا سے سمندر تک ایک آزاد فلسطین کے لیے: ٹرمپ اور اسرائیل کے معاہدہ کی بدمعاشی نامنظو

ترجمہ:عمران جاوید انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ اور لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل کا موقف دنیا بھرمیں فلسطینی عوام کی حمایت میں اضافے اور صیہونی ریاست اسرائیل کی نسل کشی کی مخالفت نیزایک بڑی عوامی تحریک نے سامراج کی معاہدے کی کوششوں کو تیز کر دیا ہے کہ وہ ایک نئی لیکن غیر یقینی جنگ بندی کرادئے۔ اس کا بنیادی مقصد عالمی عوامی تحریک کو کمزور کرنا اور صیہونیت کو دوسرے طریقے سے آگے بڑھنا ہے اور یہ سب فلسطینی قیادت کے ساتھ ایک رجعت پسندانہ معاہدے کی آڑ میں کیا جا رہا ہے۔ ہم غزہ کی آبادی پر دو سال سے جاری روزانہ کی بمباری کے خاتمے اور مجرمانہ ناکہ بندی کے ممکنہ اختتام پر ان کی خوشی کو سمجھتے ہیں اوراس میں شریک ہیں۔ اس ناکہ بندی نے انہیں ایک خطرناک انسانی بحران سے دوچار کر رکھا ہے لیکن ہمیں سچ بولنا ہو گا یہ فلسطینی مزاحمت کی فتح نہیں ہے جیسا کہ مختلف تنظیمیں غلطی سے دعویٰ کر رہی ہیں حقیقت اس سے کہیں ...
‘Azad’ Kashmir’s Unheard Rebellion: Voices from the People’s Struggle
English, India, International, Pakistan, Politics

‘Azad’ Kashmir’s Unheard Rebellion: Voices from the People’s Struggle

[Over the past month, Pakistan-Administered Jammu and Kashmir (PAJK) have experienced one of the most significant waves of mass mobilisation in recent years. Triggered by rising electricity tariffs, increased taxation, and widespread economic hardship, the protests, which are led by the Joint Awami Action Committee (JAAC), have evolved into a broader movement advocating for social and economic justice through a 38-point Charter of Demands. The demonstrations have attracted participation from workers, students, traders, and ordinary citizens across the region, highlighting a pervasive discontent with systemic neglect and inequality. In this interview, Alternative Viewpoint speaks to grassroots activist Haris Qadeer, involved in the ongoing struggle. The discussion explores ...
ماحولیاتی تباہی: ایک سرمایہ دارانہ بحران
India, Pakistan, Politics, Urdu

ماحولیاتی تباہی: ایک سرمایہ دارانہ بحران

خیبرپختونخواہ، کشمیراورگلگت بلتستان کے بعد سیلاب اب پنجاب میں میں پہنچ گیا ہے۔ یہ تباہ کن سیلاب محض ایک قدرتی آفت نہیں ہے بلکہ یہ سرمایہ دارانہ طریقہ پیداوار کا نتیجہ ہے۔ جس میں منافع کی ہوس کی وجہ سے وسائل کا بے دریغ استعمال  کیا جاتا ہے جو ماحول کو برباد کر تا ہے۔ سیلاب نے تباہی مچادی ہےاب تک 15 لاکھ سے زائد افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔25 افراد ہلاک ہوئے جبکہ پورے ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 800 سے زائد ہوچکی ہے۔ دیہی غریب، ہجرت اور معاشی تباہی پنجاب میں سیلاب سے لاکھوں لوگ بے گھر اور اپنے علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔ ہزاروں گھر، اسکول، صحت مراکز اور سڑکیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اس تباہی کا سب سے بڑا خمیازہ غریب اور محنت کش عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے جن کا پہلے ہی مشکل سے گزارا ہوتا ہے کیونکہ یہ لوگ حکومتی ترجیحات میں شامل ہی نہیں ہیں اس لیے دیہات اور مزدور بستیاں فنڈز اور م...
No to the oppression of the ruling classes of India and Pakistan ! In defense of the rights of the Kashmiri people!
English, India, Pakistan

No to the oppression of the ruling classes of India and Pakistan ! In defense of the rights of the Kashmiri people!

Writes from India Sagnik Mukherjee Amid the recent war-like tension brewing between India and Pakistan, both states have issued various statements. Following a sudden terrorist attack on tourists in Pahalgam, Kashmir, on April 22, 2025, which claimed 26 lives, the situation escalated into one resembling war. The Indian state, under the pretext of combating so-called "Islamic terrorism," is preparing for military action. Similarly, the Pakistani state has historically supported the same kind of frustrated petty-bourgeois terrorism, often veiled in religious garb—because religious identity (not religion itself) proves most effective and most misleading. The existence of such terrorism is essential to maintain the capitalist structure. Now, specifically concerning the Kashmir region...
ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا
Pakistan, Urdu

ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

تحریر:اظہر علی گرینڈ ہیلتھ الائنس کے تحت 7اپریل سے پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے محکمہ صحت کے ورکرز کا بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرناتین دن سے جاری ہے۔ اس میں پنجاب بھرسے ڈاکٹر، پیرامیڈیکل سٹاف، نرسز اوردیگر محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ورکرز شریک ہیں۔دھرنے کے شرکاء کے مطابق ان کو افسران مختلف ہتکھنڈوں کے ذریعے ہراساں کررہے ہیں اور نوکریوں سے نکانے کی دھمکیاں بھی دئے رہے ہیں۔گرینڈ ہیلتھ الائنس نے 25مارچ کے احتجاج میں اعلان کیا تھا کہ اگرپنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی نجکاری کی پالیسی کو ختم نہیں کیا توپھر 7 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا۔اس لیے 7اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں ورکرز پنجاب بھر سے پہنچ گے۔یہ واضح ہے کہ ہیلتھ ورکرز تمام تر دھمکیوں کے باوجود اس دھرنے کو ختم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔نیولبرل حکومت کی اس پالیسی کے تحت...
ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد
Pakistan, Urdu

ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد

امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے حکمران دانتوں میں انگلیاں دبائے امریکہ میں آئے اس سیاسی زلزلے کو دیکھ رہے ہیں اوراس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ واضح ہو چکا ہے کہ امریکی سماج تبدیل ہو چکا ہے اور عالمی تعلقات بھی ایک نئے عہد میں داخل ہو چکے ہیں۔ ٹرمپ کی کامیابی جہاں امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکست ہے وہاں دنیا بھر کے حکمران طبقات کے لیے ایک معمہ بھی ہے اور وہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ٹرمپ کی پالیسیوں کے اثرات ان کے خطے اور ملک پر کس طرح مرتب ہوں گے اور وہ کیسے ان کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ اس کی خارجہ پالیسی کا مرکزی نقطہ چین کے سامراجی ابھار کو روکنا اور عالمی تعلقات میں اس کے کردار کو ختم کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے وہ یوکرائن جنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے روس کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہ...
ٹرمپ ازم کیا ہے؟ – RCP | انقلابی کمیونسٹ پارٹی
Pakistan, Politics, Reports, Urdu

ٹرمپ ازم کیا ہے؟ – RCP | انقلابی کمیونسٹ پارٹی

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: ولید خان| امریکیوں کو یہ سننے کی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر انتخاب ”ہماری زندگیوں کا اہم ترین (انتخاب) ہے“۔ اس سال دونوں امیدواروں نے ایک قدم آگے بڑھ کر یہ بحث عام کر دی ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہیں۔ ”ٹرمپ کی حمایت یا مخالفت؟!“۔ دونوں بڑی پارٹیوں کی جانب سے اس سوال کو بقاء کا سوال بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ لیکن ٹرمپ ازم کیا ہے؟ اس سوال پر بہت زیادہ ابہام موجود ہے۔ اس بیماری کی درست تشخیص کیے بغیر یہ سمجھنا ناممکن ہے کہ امریکی سماج کی سمت کیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں عدم استحکام کا عہد ایک صدی سے زیادہ عرصہ تک امریکی حکمران طبقے نے حیران کن سیاسی استحکام کے مزے لوٹے ہیں۔ لیکن صورتحال 2016ء میں تبدیل ہونی شروع ہو گئی جب عام انتخابات میں دہائیوں سے جاری معاشی گراوٹ اور طبقاتی غم و غصہ پھٹ کر سطح پر نمودار ہو گئ...
Pakistan: Mass student protest against rape at Punjab College
English, Pakistan

Pakistan: Mass student protest against rape at Punjab College

Shezhad Arshad On October 14, students from the Punjab Group of Colleges (PGC) in Lahore staged a massive protest against a rape on a college campus. The assault reportedly took place some days before on the Gulberg Campus where a security guard raped a first year student. While the students are certain that rape was committed, the Principal has threatened to stop them protesting. The students of Gulberg Campus 10 say, „She was called to the basement and the security guard raped her“. Hearing her screams from a classroom, students went to help the student whose condition was so bad that teachers called for an ambulance and she was taken to hospital. When the students of this college gathered to protest and to demand action and an investigation against the accused, they were intimi...
Toggle Dark Mode