کارل مارکس کی بیوی  جینی بھوک سے بلکتے سسکتے بچوں کو دیکھ کر تڑپ اٹھی اور چِلاتے ہوۓ بولی “چھوڑ دو یہ کتابیں، آپ کے بچے مر رھے ھیں۔” جواب میں مارکس نے کہا کہ کوئی بات نہیں، آج اگر میرے دو بچے مرگئے، لیکن میرے لکھنے سے مستقبل میں کروڑوں بچے بھوک اور بیماریوں سے محفوظ رہینگے۔” 

مارکس دنیا کا واحد شخص تھا ، جس پر یورپ کے تمام چرچوں اور پادریوں نے کفر کا فتویٰ ٹھوکا۔ مارکس کو یورپ کے تمام یہودی مذہبی پیشواؤں نے خارج المذہب قرار دیا۔ پیسوں کے عوض جنت کے ٹکٹ فروخت کرنے والے استحصالی پادریوں نے فتوی دیا کہ جو بھی مارکس کو قتل کرے گا، وہ جنت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا۔ اٹھارویں صدی کے انتہائی قدامت پسند یورپین معاشرے میں اپنے نظریات کی وجہ سے مارکس نے 15 سال ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہو…

Loading

Read More

21ویں صدی کی آخری رات،

گزشتہ رات 21 وی صدی میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عزم و ہمت کے پیکر  اور عوامی مسائل کے لیے جدوجہد کرنے والے مزاحمت کار بابا جان ساتھی ظہور الہی کے ہمراہ ہمارے گھر تشریف لائے۔ اس نشست میں گزشتہ صدی کی ساتویں دہائی کے این ایس ایف کے مرکزی صدر مومن خان مومن بھی شریک تھے۔ پاکستان کی معلوم تاریخ میں یہ اعزاز صرف بابا جان کو جاتا ہے کہ جنہیں مجموعی طور پر متعدد مقدمات میں 100 سال کی سزا سنائی گئی۔ یہ گلگت بلتستان کے…

Loading

Read More

“ایشیا کمیون کراچی پاکستان ٹیم نے جنگجو آزادی / یوم شہادت منایا”

ہفتہ 23 مارچ 2024 کو شہید کامریڈ بھگت سنگھ / دیگر آزادی پسندوں کامریڈ راج گرو ہائے اور کامریڈ سکھ دیو کا 93 واں یوم شہادت منایا گیا۔ ایشیا کمیون پاکستان کے شرکاء بشمول ورکرز سالیڈیرٹی فیڈریشن، یوتھ، انسانی حقوق کے کارکنان بشمول ورکنگ جرنلسٹ وغیرہ۔ آرٹس کونسل پاکستان کراچی سٹی میں پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ مسٹر ولیم صادق نے بطور ناظم بگھت سنگھ ڈے کے بارے میں ایک مختصر تعارف پیش کیا جبکہ ڈبلیو ایس ایف کے مسٹر گل ایم منگی نے تیسری دنیا میں آئی ایم ایف…

Loading

Read More

پیرس کمیون کے انقلابی ساتھیوں کو سرخ سلام جنہوں نے مزدوروں کی پہلی حکومت قائم کی!

153 سال قبل 18 مارچ 1871 کو پیرس کمیون کا قیام عمل میں آیا۔ اگلے ڈھائی مہینوں کے لیے تاریخ میں پہلی بار محنت کشوں نے ڈھائی لاکھ باشندوں کے شہر پر اپنا اقتدار قائم کیا، ان چند ہفتوں کے بعد ان کی خونریزی پہلی کمیون کے تجربے کی مثال تھی۔ محنت کش طبقے کی طاقت ہو سکتی ہے۔

Loading

Read More

رپورٹ ( نواز آرائیں ، ایشیا کمیون پاکستان ) کراچی میں سماجی و معاشی اور ثقافتی ترقی کیلئے پروگرام کا انعقاد :: فیشن فیور گالا 2024 کراچی کے گلشن ہال میں منعقد کیا گیا۔

ا۔ پروگرام کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، پروگرام کا مقصد نوجوانوں اور شوبز انڈسٹری میں ترقی کے رحجان کو متعارف کروانا تاکہ نوجوان اپنی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ روزگار سے بھی منسلک ہوں۔ فیشن گالا پروگرام میں پاکستانی ثقافتی و جدید ملبوسات / ڈیزائنرز کے برا نڈز کو نوجان ماڈلز نے پیش کیا ، ا فیشن شو کی چیف آرگنائزر انٹرنیشنل ڈیزائنر سی ای او ، طلعت خان تھی۔ اس رنگا رنگ پروگرام میں حصہ لینے والی ماڈلز اور نواجونوں کے گروپ کے گانے و ڈانس…

Loading

Read More

Labor National Movement “IMF policies”

Inflation, unemployment, privatization It will campaign among the workers to form an anti-neoliberalism commission against neoliberalism and will soon launch a movement. Neoliberalism means giving unfettered freedom to capital. That is, freeing capital from state control and leaving the people at the mercy of the capitalist market. The IMF, World Bank and other imperialist institutions are institutions of neoliberalism. The ruling class of Pakistan is totally a victim of imperialist institutions. All political and religious parties of Pakistan are instrumental in implementing neoliberal agendas. The task of NGOs and Malayit…

Loading

Read More

آئ ایم ایف پالیسیوں” لیبر قومی موومنٹ”

مہنگائ بےروزگاری نجکارینیولبرلزم کے خلاف اینٹی نیولبرلزم کمیشن بنانے کی محنت کشوں میں کمپئین کرے گی اور جلد تحریک کا آغاز کرے گی۔نیولبرلزم کا مطلب سرمائے کو بے لگام آزادی دینا ہے۔ یعنی ریاست کے کنٹرول سے سرمائے کو آزاد کرنا ہے اور سرمایہ داری کی مارکیٹ کے رحم و کرم پر عوام کو چھوڑ دینا ہے۔ آئ ایم ایف ورلڈ بینک اور دیگر سامراجی ادارے نیولبرلزم کے ادارے ہیں۔ پاکستان کا حکمران طبقہ کلی طور پر سامراجی اداروں کا گماشتہ ہے۔ پاکستان کی تمام سیاسی مذہبی پارٹیز نیولبرل ایجنڈوں…

Loading

Read More