رپورٹ ( نواز آرائیں ، ایشیا کمیون پاکستان ) کراچی میں سماجی و معاشی اور ثقافتی ترقی کیلئے پروگرام کا انعقاد :: فیشن فیور گالا 2024 کراچی کے گلشن ہال میں منعقد کیا گیا۔

ا۔ پروگرام کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، پروگرام کا مقصد نوجوانوں اور شوبز انڈسٹری میں ترقی کے رحجان کو متعارف کروانا تاکہ نوجوان اپنی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ روزگار سے بھی منسلک ہوں۔ فیشن گالا پروگرام میں پاکستانی ثقافتی و جدید ملبوسات / ڈیزائنرز کے برا نڈز کو نوجان ماڈلز نے پیش کیا ، ا فیشن شو کی چیف آرگنائزر انٹرنیشنل ڈیزائنر سی ای او ، طلعت خان تھی۔ اس رنگا رنگ پروگرام میں حصہ لینے والی ماڈلز اور نواجونوں کے گروپ کے گانے

و ڈانس پرفامنس کو شرکاء نے خوب سرایا طلعت خان کی جانب سے سوشل میڈیا و مارکیٹنگ کی شخصیات ، ویب چینل رپورٹرز ، یوٹیوبرز اور فوٹوگرافرز کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مہمانوں میں شامل محمد نعیم ڈی سی او سٹی انٹرٹینمنٹ ، نواز آرائیں ، صدر گلوبل فاؤنڈیشن پاکستان و تجزیہ کار، خالد عزیز خان ایکٹر ، شگفتہ ناز آرٹسٹ، حبیب خانم۔ سینئر فوٹوگرافر، بصر صدیقی مارکیٹنگ مینیجر نیلسن پینٹ ، محمد شفیق سنسنی خیز نیوز، آپ نیوز، کے این نیوز، مرزا آفتاب بیگ سٹی پریس، کوریوگرافر علی متیں، ایس جے ار، کامران خان ٹیم ہیومن رائٹس، شیخ عارف ، اسد خان ، سمیر بیلم ،سیدہ فریال ماڈل ، کنول زہرہ سی ای او کے زی بیوٹی پارلر ، سم خان ماڈل ،ثنا خان ماڈل ،انوشہ ماڈل ، جیا کوئین ، بلال ڈائریکٹر ، سراج دوم سینیئر فوٹوگرافر ، عامر بابا پرانک سٹار ، اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

By Nawaz arain

Loading