بم نہیں، کتابیں! میزائل اور ٹینک نہیں، ہسپتال اور سکول!جنگیں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی منافع خوری میں اضافہ

Analysis, International |تحریر: آرتورو رادریگز، ترجمہ: عمر ریاض| لینن نے ایک بار کہا تھا ”جنگ ایک خوفناک چیز ہے؟ ہاں، لیکن یہ ایک بہت منافع بخش چیز ہے“۔ مختلف سامراجی ممالک کے مابین موجودہ تنازعات اور پراکسی جنگوں کی شدت ایک بار پھر لینن کو بالکل درست ثابت کر رہی ہے۔ جبکہ ہزاروں لوگ غزہ، یوکرین، کانگو، سوڈان اور دیگر جگہوں پر قتل ہو رہے ہیں اور عالمی سطح پر دفاعی اخراجات آسمان کو چھو رہے ہیں، چند سرمایہ دار اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ مزدور طبقہ اس مہلک خرچ…

Loading

Read More

نیٹو کا اجلاس ہوتے ہی اسرائیل چار دنوں میں چار اسکولوں پر بمباری کرتا ہے۔

اشنگٹن ڈی سی میں نیٹو فوجی اتحاد کا اجلاس ہو رہا تھا، اسرائیل نے چار دنوں میں غزہ کے چار� اسکولوں پر بمباری کی۔ صدر جو بائیڈن کی دعوت پر  اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔�خان یونس شہر کے مشرق میں واقع یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطین (یو این آر ڈبلیو اے) کے العودہ اسکول پر اسرائیل کی تازہ بمباری کو صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ دنیا کے لیے نیٹو کے ایک پیغام کے طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔ .�  اسکول واضح طور پر…

Loading

Read More

آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان میں اس وقت مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت، لاعلاجی کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مگر اس طوفان سے کروڑوں مزدوروں، کسانوں، مزارعوں اور سفید پوش درمیانے طبقے کے ہی خیمے اُڑ رہے ہیں، سرمایہ داروں، بنکاروں، صنعتکاروں، جاگیرداروں، ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹوں کے محلات پر آنچ بھی نہیں آ رہی۔ ایک طرف محنت کش عوام کی اکثریت 20 سے 25 ہزار روپے میں پورا مہینہ گزارنے پر مجبور ہے تو دوسری طرف حکمرانوں کی دولت اور عیاشیاں پہلے سے بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔ جہاں محنت کش عوام…

Loading

Read More

بین الاقوامی کمیونسٹ سیمینار کا اعلامیہ

Leave a Comment / History, International, Left Ideas, Marxism / Leninism / By left اعلامیہ کیمونسٹ انٹرنیشنل سیمینار 1999 -نوٹ بین الاقوامی کمیونسٹ سیمینار ایک سالانہ کمیونسٹ کانفرنس تھی جو مئی انیس سو نناوے  میں برسلز، بیلجیم میں منعقد ہوئی۔ اس کا اہتمام ورکرز پارٹی آف بیلجم� نے  کیا تھا۔ 1992 میں ورکرز پارٹی بیلجیم کے راہنماء لڈو مارٹینز نے کانفرنس کا آغاز کیا، جس میں مارکسسٹ-لیننسٹ پارٹیوں اور تنظیموں کے مختلفرجحانات کو اکٹھا کیا گیا۔ وہ مارکسی-لیننسٹ تحریک کے چار اہم رجحانات کے اتحاد کی تجویز پیش کرنے کے…

Loading

Read More

ہندوستان کے عام انتخابات اور خطے کا مستقبل

قسط نمبر- 2  پروفیسر امیر حمزہ ورک بھارت میں عام انتخابات کے بعد مودی نے وزیر اعظم کا حلف لے لیا ہے-کابینہ بھی بن گئی ہے ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلی کابین ہے جس میں ایک بھی مسلمان وزیر نہی ہے-جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہی ہے کہ مودی حکومت کا مسلمانوں کے بارے میں کیا رویہ رہا ہے اور آئیندہ کیا ہو گا- لیکن بہت تھوڑے مارجن سے جیتنے والی اور اپنے اتحادیوں کی بیساکھیوں پر کھڑی بی جے پی حکومت کو اب پہلے سے زیادہ چیلنجز…

Loading

Read More

ہندوستان کے عام انتخابات اور خطے کا مستقبل

قسط نمبر  -1 پروفیسر امیر حمزہ ورک ُہندوستان مین اٹھارویں عام انتخابات مکمل ہو گئے-بڑے زبردست مقابلے کے بعد  مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کا تحاد نیشنل دیمو کریٹک الائینس پانچ سو تنتالیس کے ایوان مین 293  سیٹس لینے میں کامیاب ہوا اور یوں مودی پنڈت جواہر لال نہرو کے بعد  دوسرے سیاستدان ہیں جو   تیسری بار وزیر اعظم بن گئے- مودی اتحاد کے مد مقابل کانگرس کی قیادت میں انڈین نیشنل ینکلوسو  الائینس (انڈیا) بنا جس نے مجموعی طور پر 234 سیٹیں حاصل کیں- مودی کی…

Loading

Read More

کامریڈ کارل ہنری مارکس کو سالگرہ مبارک ہو !!!

کارل ہنری مارکس 5 مئی کو رائن صوبے (جرمن) میں TRIR میں پیدا ہوئے۔ وہ پرشیا-جرمن فلسفی ہے، ماہر سماجیات، ماہر اقتصادیات، مصنف، شاعر، سیاسی صحافی، ماہر لسانیات، عوامی شخصیت، مورخ۔ سب سے مشہور کام مینی فیسٹو آف دی کمیونسٹ پارٹی (1848 فریڈرک اینگلز کے ساتھ شریک تصنیف میں) اور سیاسی اقتصادیات پر ‘کیپیٹل’ تنقید (1867-1883) ہیں۔ مارکس کے سیاسی اور فلسفیانہ نے اگرچہ بعد کی فکری، اقتصادی اور سیاسی تاریخ پر بہت بڑا اثر ڈالا۔ مارکس نے ثابت کیا کہ انسانی سماج ہر مرحلے پر مختلف عوامی طبقات کے…

Loading

Read More

کارل مارکس کی بیوی  جینی بھوک سے بلکتے سسکتے بچوں کو دیکھ کر تڑپ اٹھی اور چِلاتے ہوۓ بولی “چھوڑ دو یہ کتابیں، آپ کے بچے مر رھے ھیں۔” جواب میں مارکس نے کہا کہ کوئی بات نہیں، آج اگر میرے دو بچے مرگئے، لیکن میرے لکھنے سے مستقبل میں کروڑوں بچے بھوک اور بیماریوں سے محفوظ رہینگے۔” 

مارکس دنیا کا واحد شخص تھا ، جس پر یورپ کے تمام چرچوں اور پادریوں نے کفر کا فتویٰ ٹھوکا۔ مارکس کو یورپ کے تمام یہودی مذہبی پیشواؤں نے خارج المذہب قرار دیا۔ پیسوں کے عوض جنت کے ٹکٹ فروخت کرنے والے استحصالی پادریوں نے فتوی دیا کہ جو بھی مارکس کو قتل کرے گا، وہ جنت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا۔ اٹھارویں صدی کے انتہائی قدامت پسند یورپین معاشرے میں اپنے نظریات کی وجہ سے مارکس نے 15 سال ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہو…

Loading

Read More