Tuesday, June 9

Urdu

ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا
Pakistan, Urdu

ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

تحریر:اظہر علی گرینڈ ہیلتھ الائنس کے تحت 7اپریل سے پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے محکمہ صحت کے ورکرز کا بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرناتین دن سے جاری ہے۔ اس میں پنجاب بھرسے ڈاکٹر، پیرامیڈیکل سٹاف، نرسز اوردیگر محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ورکرز شریک ہیں۔دھرنے کے شرکاء کے مطابق ان کو افسران مختلف ہتکھنڈوں کے ذریعے ہراساں کررہے ہیں اور نوکریوں سے نکانے کی دھمکیاں بھی دئے رہے ہیں۔گرینڈ ہیلتھ الائنس نے 25مارچ کے احتجاج میں اعلان کیا تھا کہ اگرپنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی نجکاری کی پالیسی کو ختم نہیں کیا توپھر 7 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا۔اس لیے 7اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں ورکرز پنجاب بھر سے پہنچ گے۔یہ واضح ہے کہ ہیلتھ ورکرز تمام تر دھمکیوں کے باوجود اس دھرنے کو ختم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔نیولبرل حکومت کی اس پالیسی کے تحت...
Untold Stories With Fahmida Riaz | 31 March 2025 | Sindh TV News
Urdu

Untold Stories With Fahmida Riaz | 31 March 2025 | Sindh TV News

https://www.youtube.com/watch?v=3b3W10v6ri0 The tale of the coast and its fishermen, as narrated by Majeed Motani, intertwines stories of the sea and the lives bound to its tides echoing the struggles and resilience immortalized in Shah Latif’s verses. He portrays the sea as a cradle of life, where fish thrive, mangroves stand tall, and countless aquatic birds find sanctuary. The 17 creeks and the mighty Indus River once played a crucial role, their waters flowing unrestrained into the welcoming embrace of the ocean. #untoldstories #Sindhtv
پنجاب حکومت کارپوریٹ فارمنگ کی نمائیندگی کرتی ہے اور کسان دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا عوامی ورکرز پارٹی پنجاب ہے۔۔۔۔   ۔۔۔۔۔۔۔
Urdu

پنجاب حکومت کارپوریٹ فارمنگ کی نمائیندگی کرتی ہے اور کسان دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا عوامی ورکرز پارٹی پنجاب ہے۔۔۔۔   ۔۔۔۔۔۔۔

عوامی ورکرز پارٹی پنجاب کے صدر پروفیسر امیر حمزہ ورک اور پنجاب کے کسان سیکریٹری میاں امداد حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت ایک طرف گماشتہ اور اجارہ دار سرمایہداروں کو فائیدہ پہنچانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہےتو دوسری طرف زراعت میں کارپوریٹ فارمنگ کی پالیسی اختیار کر کے درمیانے اور چھوٹے کاشتکاروں اور کسانوں کو برباد کر رہی ہے عوامی ورکرز پارٹی کے راہنماؤں نے کہا کہ حکومت گندم، کپاس، گنے اور دیگر اہم فصلوں کے لیے کم سے کم سپورٹ پرائس(MSP) طے کرتی ہے، جو کسانوں کے پیداواری اخراجات (بجلی، کھاد، بیج) سے بھی کم ہوتی ہے۔   مثال کے طور ہر 2023-24 میں گندم کی سپورٹ پرائس 3,900 روپے فی من رکھی گئی، جبکہ کسانوں کا مطالبہ 5,000 روپے فی من تھا۔    جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کسانوں کو منافع نہ ہونے کے برابر، اور ان کے قرضوں میں اضافہ ہوا۔    جبک...
پاکستان کا طبقاتی نظام تعلیم اور نصاب تعلیم سماجی۔۔سیاسی۔معاشی۔ثقافتی پسماندگی اور معاشرتی تنگ نظری کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔۔۔
Urdu

پاکستان کا طبقاتی نظام تعلیم اور نصاب تعلیم سماجی۔۔سیاسی۔معاشی۔ثقافتی پسماندگی اور معاشرتی تنگ نظری کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔۔۔

عوامی ورکرز پارٹی پنجاب انگریز کے زمانے سے رائج نوآبادیاتی و طبقاتی نظام تعلیمپاکستان کے مسائل کی جڑ سمجھا جاتا ہے ۔۔گزشتہ 77سال سے ہمارے ہاں ایک دو نہیں چار پانچ قسم کے تعلیمی نظام رائج ہیں۔۔پاکستان کی حکمران پارٹیوں(ن لیگ۔۔پیپلزپارٹی۔۔پج ٹی آئی) کی ترجیحات میں غیر طبقاتی۔۔۔مساوی بنیادوں پر مبنی۔قومی مفادات سے ہم آہنگ۔۔ سائینسی بنیادوں پر مبنی تعلیم کا نظام نہی ہے بلکہ تعلیم ان کی ترجیع ہے ہی نہی۔حکمران طبقہ۔ بیوروکریسی۔۔اور امیر لوگ اپنے بچوں کو جدید اور مہنگے اداروں میں تعلیم دلوا کر اپنی جاں نشینی کے لئے تیار کرتے ہیں۔ جبکہ عام طبقے کے بچے سرکاری سکولوں میں ٹاٹوں پر بیٹھ کر علم حاصل کرتے ہیں ۔آئین پاکستان کے مطابق استحصال کی تمام تر شکلوں کا خاتمہ کرتے ہوئے ہر شہری کے لئے بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے، یعنی ہر شہری کے لیے تعلیم اور علاج کی فراہمی ر...
One thought on “Is Marx still relevant today?”
Urdu

One thought on “Is Marx still relevant today?”

Leave a Comment / Debate, International, Left Ideas, Marxism / Leninism, Politics / By left “ایک سوچ” کیا مارکس آج بھی متعلقہ ہے؟ One thought on “Is Marx still relevant today?” سی  جی ٹی این کے کرنٹ افیئرز کے تبصرہ نگار ژانگ وان کے درج ذیل مضمون کا چینی اکیڈمی آف سوشل سائنسز کی اکیڈمی آف مارکسزم نے  انگریزی میں ترجمہ کیا ہے  یہ متعدد چینی اور بین الاقوامی اسکالرز اور سیاسی شخصیات کے مشاہدات اور مظاہر پیش کرتا ہے، جس میں اکیڈمی  آف مارکسزم چائینا کے سربراہ ثنگ یانگ نے نوٹ کیا کہ، “اگرچہ مارکس نے کبھی چین کا دورہ نہیں کیا، لیکن اس کے نظریات اور جائزے بڑی حد تک حقیقت کے مطابق ہیں”۔ہم یہ مضمون آپ کی دلچسپی کے لئے اردو ترجمے کے ساتھ شائع کر رہے ہیں- https://redsite.pk/(ایڈیٹر) حمزہ ورک ڈیڑھ صدی سے زیادہ پہلے، کارل مارکس نے تصور کیا تھا کہ چین بالآخر جاگیرد...
ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد
Pakistan, Urdu

ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد

امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے حکمران دانتوں میں انگلیاں دبائے امریکہ میں آئے اس سیاسی زلزلے کو دیکھ رہے ہیں اوراس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ واضح ہو چکا ہے کہ امریکی سماج تبدیل ہو چکا ہے اور عالمی تعلقات بھی ایک نئے عہد میں داخل ہو چکے ہیں۔ ٹرمپ کی کامیابی جہاں امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکست ہے وہاں دنیا بھر کے حکمران طبقات کے لیے ایک معمہ بھی ہے اور وہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ٹرمپ کی پالیسیوں کے اثرات ان کے خطے اور ملک پر کس طرح مرتب ہوں گے اور وہ کیسے ان کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ اس کی خارجہ پالیسی کا مرکزی نقطہ چین کے سامراجی ابھار کو روکنا اور عالمی تعلقات میں اس کے کردار کو ختم کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے وہ یوکرائن جنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے روس کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہ...
Toggle Dark Mode