مارکس دنیا کا واحد شخص تھا ، جس پر یورپ کے تمام چرچوں اور پادریوں نے کفر کا فتویٰ ٹھوکا۔ مارکس کو یورپ کے تمام یہودی مذہبی پیشواؤں نے خارج المذہب قرار دیا۔ پیسوں کے عوض جنت کے ٹکٹ فروخت کرنے والے استحصالی پادریوں نے فتوی دیا کہ جو بھی مارکس کو قتل کرے گا، وہ جنت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا۔ اٹھارویں صدی کے انتہائی قدامت پسند یورپین معاشرے میں اپنے نظریات کی وجہ سے مارکس نے 15 سال ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہو…