چین کا ایک اور کارنامہ فلسطینی گروپوں میں بھی صلح کروا دی
Leave a Comment / International, News, Politics / By left
سامراج اور سرمایہ داری جنگیں پیدا کرتے ہیں سوشلزم امن کا پیامبر ہے
فلسطین لبریشن آرگنائزیشن، یا پی ایل او پہلی بار 1964 میں قاہرہ، مصر میں ایک سربراہی اجلاس کے دوران قائم کی گئی تھی۔ تنظیم کے ابتدائی اہداف میں مختلف عرب گروہوں کو متحد کرنا اور اسرائیل میں ایک آزاد فلسطین کی تشکیل کرنا تھا۔ یاسر عرفات ایک بڑا لیڈر تھا اس کی قیادت میں پی ایل او میں شامل بہت سے گروپ متحد تھےلیکن یاسر عرفات کی وفات کے بعد جو قیادت کا خلاء پیدا ہوا وہ آج تک پر نہی ہو سکا- اور فلسطینی گروپوں میں اختلافات نمایاں ہو کر سامنے انے لگے-جس سے ان کی تحریک آزادی کمزور ہوئی،،اسرائیل کو تقویت ملی اور عرب ملکوں کی حمائیت بھی کم ہو گئی- سوویٹ یونین کے خاتمے کے بعد جب وہاں سوشلزم نہ رہا اور دنیا دو قطبی سے یک قطبی ...



