عوامی ورکرز پارٹی پنجاب انگریز کے زمانے سے رائج نوآبادیاتی و طبقاتی نظام تعلیمپاکستان کے مسائل کی جڑ سمجھا جاتا ہے ۔۔گزشتہ 77سال سے ہمارے ہاں ایک دو نہیں چار پانچ قسم کے تعلیمی نظام رائج ہیں۔۔پاکستان کی حکمران پارٹیوں(ن لیگ۔۔پیپلزپارٹی۔۔پج ٹی آئی) کی ترجیحات میں غیر طبقاتی۔۔۔مساوی بنیادوں پر مبنی۔قومی مفادات سے ہم آہنگ۔۔ سائینسی بنیادوں پر مبنی تعلیم کا نظام نہی ہے بلکہ تعلیم ان کی ترجیع ہے ہی نہی۔حکمران طبقہ۔ بیوروکریسی۔۔اور امیر لوگ اپنے بچوں کو جدید اور مہنگے اداروں میں تعلیم دلوا کر اپنی جاں نشینی…