رپورٹ ( نواز آرائیں ، ایشیا کمیون پاکستان ) کراچی میں سماجی و معاشی اور ثقافتی ترقی کیلئے پروگرام کا انعقاد :: فیشن فیور گالا 2024 کراچی کے گلشن ہال میں منعقد کیا گیا۔

ا۔ پروگرام کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، پروگرام کا مقصد نوجوانوں اور شوبز انڈسٹری میں ترقی کے رحجان کو متعارف کروانا تاکہ نوجوان اپنی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ روزگار سے بھی منسلک ہوں۔ فیشن گالا پروگرام میں پاکستانی ثقافتی و جدید ملبوسات / ڈیزائنرز کے برا نڈز کو نوجان ماڈلز نے پیش کیا ، ا فیشن شو کی چیف آرگنائزر انٹرنیشنل ڈیزائنر سی ای او ، طلعت خان تھی۔ اس رنگا رنگ پروگرام میں حصہ لینے والی ماڈلز اور نواجونوں کے گروپ کے گانے و ڈانس…

Loading

Read More