دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں حالیہ انتخابات پانچ ریاستوں میں منعقدہوئے۔ یہ ریاستیں ملک کے سب سے زیادہ گنجان آباد اور سیاسی طور پر اہم خطوں میںشامل ہیں۔ یہ ریاستیں درج ذیل ہیں: آسام1مغربی بنگال2کیرالہ3تامل ناڈو4پانڈیچیری5 ہندوستانی سیاست کا مختصر تعارفآزادی کے بعد سے ہندوستانی سیاست کا مرکز قومی سطح پر سیکولر انڈین نیشنلکانگریس پارٹی جبکہ مختلف ریاستوں میں سٹالنسٹ، اصلاح پسند اور قوم پرستجماعتیں رہی ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا جیسی جماعتوں نے ہندوستان کے آئین کےدائرے میں کام کیا اور مخلوط معیشت (سرکاری اور نجی…