عوامی ورکرز پارٹی پنجاب کے صدر پروفیسر امیر حمزہ ورک اور پنجاب کے کسان سیکریٹری میاں امداد حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت ایک طرف گماشتہ اور اجارہ دار سرمایہداروں کو فائیدہ پہنچانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہےتو دوسری طرف زراعت میں کارپوریٹ فارمنگ کی پالیسی اختیار کر کے درمیانے اور چھوٹے کاشتکاروں اور کسانوں کو برباد کر رہی ہے عوامی ورکرز پارٹی کے راہنماؤں نے کہا کہ حکومت گندم، کپاس، گنے اور دیگر اہم فصلوں کے لیے کم سے کم سپورٹ پرائس(MSP) طے کرتی…