ی : (رپورٹ نواز آرائیںwww.asiacommune ) اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف 2030 ءکے لیے اقراءیونیورسٹی پرعزم ہے اس سیمینار کو کرنے کا مقصد نوجوانوں میں ماحول دوستی کو مزیداجاگر کرنا ہے کہ اس دن کے موقع پر ماحولیات کی افادیت کے حوالے سے آگاہی مہم بھی چلائی گئی۔ان خیالات کا اظہاراقراءیونیورسٹی می سوشل سائنسز کے ڈین ڈاکٹر شمس حامد نے نارتھ کراچی کیمپس میں منعقدہ ”عالمی یوم ماحولیات“سیمینار میں کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری یونیورسٹی اپنے نصاب، تدریسی طریقہ کار، تشخیص کے طریقوں اور…