فیصل آباد:پاور لومز مالکان کے خلاف مزدور سراپا احتجاج بن گئے فیصل آباد:مزدور نے احتجاجا پاور لومز کو بند کردیا فیصل آباد:مزدوروں کی پاور لومز مالکان کے خلاف نعرے بازی فیصل آباد:مہنگائی کے طوفانی دور میں مزدوروں کا استحصال کیا جارہا ہے،مزدور فیصل آباد:مزدوروں کی اجرت پوری نہیں دی جارہی ہے، مزدور فیصل آباد:مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافہ بھی نہیں کیا گیا،مظاہرین فیصل آباد:مزدوروں کیلئے دو وقت کا کھانا بھی مشکل ہوچکا ہے. [ رپورٹ نواز ارائیں ]