عارف : ایشیاء کمیون ، ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جو ایشیائی ممالک میں سرمایہ دارانہ نظام، حاکمیت، اجارہ داری کی روک تھام کے حوالے سے روشن خیال و آزادانہ سوچ کے ہم خیال سرگرم کارکنوں کو مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ سماج کے محروم طبقات و گروپوں کو انکے سماجی، معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں پر پابندی کے بغیر تعلیم و تربیت و آگہی دی جاسکے۔ ہر ایشیائی ملک کے وہ مسائل جو کہ سرمایہ دارانہ نظام کی بدولت دن بدن لوگوں کی عام زندگی پر انداز ہیں۔ ان…