by Nawaz Arain Karachi Pakistan پشاور ( ) پاکستان مزدور کسان پارٹی نے بے لگام بڑھتی ہوئی مہنگائی IMF کی نیو لبرل پالیسی اور دوسرے مالیاتی اداروں کے قرضوں کے خلاف پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا ہے جس میں مرکزی چیئرمین افضل شاہ خاموش، مرکزی نائب صدر شماس خان صوبائی صدر شکیل وحیداللہ خان صوبائی سیکرٹری عادل محمود ،خالد انور ضلع پشاور کے سیکرٹری محب اللہ بہادر خان اور دوسرے معززین نے شرکت کی اس موقع پر مرکزی چیئرمین افضل شاہ خاموش اور دوسرے مقررین نے کہا…