Leave a Comment / International, News, Politics / By left سامراج اور سرمایہ داری جنگیں پیدا کرتے ہیں سوشلزم امن کا پیامبر ہے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن، یا پی ایل او پہلی بار 1964 میں قاہرہ، مصر میں ایک سربراہی اجلاس کے دوران قائم کی گئی تھی۔ تنظیم کے ابتدائی اہداف میں مختلف عرب گروہوں کو متحد کرنا اور اسرائیل میں ایک آزاد فلسطین کی تشکیل کرنا تھا۔ یاسر عرفات ایک بڑا لیڈر تھا اس کی قیادت میں پی ایل او میں شامل بہت سے گروپ متحد تھےلیکن یاسر عرفات کی…
![]()