قسط نمبر- 2 پروفیسر امیر حمزہ ورک بھارت میں عام انتخابات کے بعد مودی نے وزیر اعظم کا حلف لے لیا ہے-کابینہ بھی بن گئی ہے ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلی کابین ہے جس میں ایک بھی مسلمان وزیر نہی ہے-جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہی ہے کہ مودی حکومت کا مسلمانوں کے بارے میں کیا رویہ رہا ہے اور آئیندہ کیا ہو گا- لیکن بہت تھوڑے مارجن سے جیتنے والی اور اپنے اتحادیوں کی بیساکھیوں پر کھڑی بی جے پی حکومت کو اب پہلے سے زیادہ چیلنجز…