Report by Nawaz Arain, Karachi Pakistan,, ,, Comrade Shaheed Hassan Nasir Day at Press club, Karachi, (Ex Student Leader Anniversary) ترقی پسند اور سیکولر افراد پر مشتمل تنظیم “عوامی حقوق” نے حسن ناصر کی یاد میں ایک سیمینار منعقد کیا جس میں پروفیسر جعفر احمد مہناز رحمان صاحبہ ماہر معاشیات قیصر بنگالی, صحافی مظہر اقبال اور صدارت ڈاکٹر توصیف احمد نے کی۔ ڈاکٹر جعفر احمد نے اپنے خطاب میں فرمایا پاکستان بننے کے بعد ہی سول و فوجی بیوروکریسی نے ملک کی باگ دوڑ سنبھالی اور تاثر یہ دیا گیا کہ…