کام کی جگہ پر مساوی اُجرت اور ہراسانی سے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،,,(( وومن ورکرز الائنس کا مطالبہ۔ ))

کام کی جگہ پر مساوی اُجرت اور ہراسانی سے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،,,(( وومن ورکرز الائنس کا مطالبہ۔ )) بتاریخ: 18 مارچ 2022 ویمن ورکرزالائنس کراچی نے کام کرنے والی خواتین کے مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے لیے کرچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ میں کہا-  وومن ورکرز الائننس کی ممبران نے کہا کہ خواتین ہماری آبادی کا نصف ہیں اورمعاشی سرگرمیوں میں ان کی شمولیت سےناصرف انکےخاندان بلکہ قومی معاشی صورتحال بھی بہترہوسکتی ہے۔ الائنس کے مشاہدے کے مطابق بہت سی خواتین کارکنوں کوکام کی…

Loading

Read More