سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

. Regret from Sialkot Chamber of Commerce & Industry,  Pakistan…..#Sialkot_Chamber_of_commerce, ……..   Condolences  from Inner   heart & Soul… A Selection by Nawaz Arain, for www.asiacommune.org …  وہ مسافر تھا۔۔۔۔  پردیسی تھا۔۔۔۔  تمھارے ملک اسلامی جمہوریہ میں اپنے حصے کا رزق لینے آیا تھا۔ ۔۔۔نوکری کرنے آیا تھا بس۔ مہمان تھا۔ غیر مسلم تھا، عربی نہیں پڑھنا آتی تھی اسے یار۔ کیا معلوم کہ درود لکھا ہے یا کلمہ۔ پھاڑ کے پھینک دیا، گناہ کیا؟ اگر کوئی دیوانہ، مجنون، پاگل قرآن کا صفحہ پھاڑ کر پھینک دے تب کیا کرو گے؟ مار ڈالو گے؟…

Loading

Read More

وون ورکرز الائنس کراچی میں ریلی سے خواتین ورکرز کا خطاب،

لیبر  ڈیپارٹمنٹ خواتین ورکرز کو کام کی جگہ  سازگار ماحول کی فراہمی اور تحفظ کو یقینی بنائے۔۔  مطالبات کے حق میں وون ورکرز الائنس کراچی میں ریلی سے خواتین ورکرز کا خطاب،۔۔،            وومن ورکرز الائنس کراچی،  خواتین ورکرز کے جائز حقوق کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہے،۔۔۔ربیعہ چوہان۔ ، صدر وومن رکرز الائنس ، کراچی ۔۔ کراچی (  رپورٹ = نواز ارائیں ) خواتین ملازمین کے اتحاد (ویمن ورکرز الائنس کراچی) کی پریس کلب کراچی پر ریلی سے خطابمیں نمائندہ مزدور خواتین نے  کہا کہ آپ سب بخوبی…

Loading

Read More

ویمن ورکرز الائنس، “چارٹر آف ڈیمانڈ فار جاب سیکیورٹی اینڈ پروٹیکشن برائے کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی سے۔

۔۔۔۔۔رپورٹ  نواز ارائیں;;  کراچی میں کراچی میں وومن ورکرز الائنس [ Women   Workers Alliance ] کی خواتین ممبران کے ساتھ کراچی کے صحافیوں، کالم نگاروں ، تجزیہ کاروں سے ایک  مشاورتی اجلاس۔۔۔ ۔۔۔۔۔  مزدور تنظیم نے دوران ملازمت مسائل و جائز مطالبات کی فہرست پیش کی، ۔۔مزدور قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔(رابیعہ چوہان، صدر وومن ورکرز الائنس).۔ صحافیوں، کی جانب سے خواتین ورکرز کو انکے مطالبات اجاگر کرنے کی یقین دہانی ۔ ۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی نمایا تنظیم تخلیق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس مشاورتی اجلاس میں…

Loading

Read More

آئی ایم ایف کی نیو لبرل پالیسی اور دیگر مالیاتی اداروں کے قرضوں کے خلاف۔

by Nawaz Arain Karachi Pakistan پشاور (  ) پاکستان مزدور کسان پارٹی نے بے لگام بڑھتی ہوئی مہنگائی IMF  کی نیو لبرل پالیسی اور دوسرے مالیاتی اداروں کے قرضوں کے خلاف پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا ہے جس میں مرکزی چیئرمین افضل شاہ خاموش، مرکزی نائب صدر شماس خان صوبائی صدر شکیل وحیداللہ خان صوبائی سیکرٹری عادل محمود ،خالد انور ضلع پشاور کے سیکرٹری محب اللہ بہادر خان اور دوسرے معززین نے شرکت کی اس موقع پر مرکزی چیئرمین افضل شاہ خاموش اور دوسرے مقررین نے کہا…

Loading

Read More

نوبل انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان

By NAWAZ ARAIN – 19 oct. 2021 آج سے 41 سال پہلے ، ڈاکٹر عبدالسلام نوبل انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان بنے۔ انہوں نے سفید پگڑی اور سیاہ اچکن سے بنا پاکستانی لباس پہنے سویڈن کے بادشاہ سے ایوارڈ قبول کیا۔ انہوں نے جھنگ کے مستحق طلباء کی مدد کے لیے انعام کی مکمل رقم عطیہ کی۔ 41 yrs ago today, Dr Abdus Salam became the first Pakistani scientist ever to win a Nobel Prize.He accepted award from King of Sweden wearing a Pakistani dress made of white turban…

Loading

Read More

ہم کون ہیں؟

عارف : ایشیاء کمیون ،    ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جو ایشیائی ممالک میں سرمایہ دارانہ نظام، حاکمیت، اجارہ داری کی روک تھام کے حوالے سے روشن خیال و آزادانہ سوچ کے ہم خیال سرگرم کارکنوں کو مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ  سماج کے محروم  طبقات و گروپوں کو انکے سماجی، معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں پر پابندی کے بغیر تعلیم و تربیت و آگہی دی جاسکے۔ ہر ایشیائی ملک کے وہ مسائل جو کہ سرمایہ دارانہ نظام کی بدولت دن بدن لوگوں کی عام زندگی پر انداز ہیں۔ ان…

Loading

Read More