Pakistan

Parkistan-Students Solidarity March 2021
English, Pakistan

Parkistan-Students Solidarity March 2021

Report by Nawaz Arain. From City Lahore, Capital of Punjab Province ( Pakistan) Pakistani Students just raises  VOICES  & demand for peace across the all over Pakistan for their [students] Fundamental Rights in Pakistan. This organised by " Progressive Students Collective"  On 26th November 2021. After a long period of time the Students across Pakistan initiated this MARCH for their constitutional rights. Thousands of Progressive  students & activists were participated in MARCH and it was arranged in different cities Lahore, Pak Paton, Islamabad etc. In terms of Solidarity with female Students against Sexual Herasment and Teachers involved in sexuality, Missing Person including Students, Free Education to all vise versa. ...
ویمن ورکرز الائنس، “چارٹر آف ڈیمانڈ فار جاب سیکیورٹی اینڈ پروٹیکشن برائے کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی سے۔
Pakistan, Urdu

ویمن ورکرز الائنس، “چارٹر آف ڈیمانڈ فار جاب سیکیورٹی اینڈ پروٹیکشن برائے کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی سے۔

۔۔۔۔۔رپورٹ  نواز ارائیں;;  کراچی میں کراچی میں وومن ورکرز الائنس [ Women   Workers Alliance ] کی خواتین ممبران کے ساتھ کراچی کے صحافیوں، کالم نگاروں ، تجزیہ کاروں سے ایک  مشاورتی اجلاس۔۔۔ ۔۔۔۔۔  مزدور تنظیم نے دوران ملازمت مسائل و جائز مطالبات کی فہرست پیش کی، ۔۔مزدور قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔(رابیعہ چوہان، صدر وومن ورکرز الائنس).۔ صحافیوں، کی جانب سے خواتین ورکرز کو انکے مطالبات اجاگر کرنے کی یقین دہانی ۔ ۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی نمایا تنظیم تخلیق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس مشاورتی اجلاس میں خواتین ورکرز (جو مختلف اداروں ، فیکٹریوں وغیرہ ) میں ملازمت اور سروسز انجام دیتی ھیں ، خواتین ورکرز نے دوران ملازمت پیش آنے والے روز مرہ کے مسائل کی نشاندھی کی۔ تنظیم کی صدر محترمہ رابیعہ چوہان اور جنرل سیکرٹری روبینہ شاہین نے آئے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ...
آئی ایم ایف کی نیو لبرل پالیسی اور دیگر مالیاتی اداروں کے قرضوں کے خلاف۔
Pakistan, Urdu

آئی ایم ایف کی نیو لبرل پالیسی اور دیگر مالیاتی اداروں کے قرضوں کے خلاف۔

by Nawaz Arain Karachi Pakistan پشاور (  ) پاکستان مزدور کسان پارٹی نے بے لگام بڑھتی ہوئی مہنگائی IMF  کی نیو لبرل پالیسی اور دوسرے مالیاتی اداروں کے قرضوں کے خلاف پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا ہے جس میں مرکزی چیئرمین افضل شاہ خاموش، مرکزی نائب صدر شماس خان صوبائی صدر شکیل وحیداللہ خان صوبائی سیکرٹری عادل محمود ،خالد انور ضلع پشاور کے سیکرٹری محب اللہ بہادر خان اور دوسرے معززین نے شرکت کی اس موقع پر مرکزی چیئرمین افضل شاہ خاموش اور دوسرے مقررین نے کہا کہ پاکستان میں آئے روز کی مہنگائی اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے قرضوں نے عوام کا جینا محال کیا ہوا ہے غریب اجتماعی خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں مقررین نے اپوزیشن پر بھی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی مجرمانہ اور پراسرار خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کیساتھ دوطرفہ دھوکہ ہوا ہے حکومت بھی عوام کو مہنگائی سے مار...
Pakistan, Urdu

نوبل انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان

By NAWAZ ARAIN - 19 oct. 2021 آج سے 41 سال پہلے ، ڈاکٹر عبدالسلام نوبل انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان بنے۔ انہوں نے سفید پگڑی اور سیاہ اچکن سے بنا پاکستانی لباس پہنے سویڈن کے بادشاہ سے ایوارڈ قبول کیا۔ انہوں نے جھنگ کے مستحق طلباء کی مدد کے لیے انعام کی مکمل رقم عطیہ کی۔ 41 yrs ago today, Dr Abdus Salam became the first Pakistani scientist ever to win a Nobel Prize.He accepted award from King of Sweden wearing a Pakistani dress made of white turban & black achkan. He donated full amount of prize to help deserving students of Jhang.
ہم کون ہیں؟
Pakistan, Urdu

ہم کون ہیں؟

عارف : ایشیاء کمیون ،    ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جو ایشیائی ممالک میں سرمایہ دارانہ نظام، حاکمیت، اجارہ داری کی روک تھام کے حوالے سے روشن خیال و آزادانہ سوچ کے ہم خیال سرگرم کارکنوں کو مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ  سماج کے محروم  طبقات و گروپوں کو انکے سماجی، معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں پر پابندی کے بغیر تعلیم و تربیت و آگہی دی جاسکے۔ ہر ایشیائی ملک کے وہ مسائل جو کہ سرمایہ دارانہ نظام کی بدولت دن بدن لوگوں کی عام زندگی پر انداز ہیں۔ ان میں سر فہرست  آمرانہ طرز حکومت، شہری و مزدور حقوق بشمول اقلیتوں اور ماحولیاتی آلودگی کے مسائل قابل ذکر ہیں۔ ایشیاء کمیون کی بدولت مختلف ممالک میں جاری عوامی تحریکوں مثلاً کسانوں ، مزدوروں ، طلباء اور سماجی انصاف سے محروم شہریوں کو منظم اور مستحکم تنظیم سازی ، امن اور ماحولیاتی تبدیلیوں اور خطرات پر مشتمل بین الاقوامی تنظیموں سے رابطے میں بھی یہ تنظیم رابطہ کاری کی...