نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کی طلباء یونین بحالی پیدل لانگ مارچ مرکزی صدر ڈاکٹر جمیل بلوچ نائب صدر پرویز عارف جنرل سیکرٹری عامر حسین چانڈیو قاسم علی شاہ عزیز اللہ اور پاکستان انقلابی پارٹی کے سینٹرل سیکرٹری جنرل صابر علی حیدر کی زیر قیادت” جمبر کلاں پہنچ گیا جمبر میڈیا سے گفتگو کی قانونِ قدرت ہے کہ کوئی شجر تب تک نہ توسایہ دے سکتا ہے نہ ثمر اگر اُس کی جڑیں مضبوط نہ ہوں۔ پاکستان میں عوامی جمہوریت کے نہ پنپ سکنے کی ایک بڑی وجہ تعلیمی اداروں میں…