قسط نمبر -1 پروفیسر امیر حمزہ ورک ُہندوستان مین اٹھارویں عام انتخابات مکمل ہو گئے-بڑے زبردست مقابلے کے بعد مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کا تحاد نیشنل دیمو کریٹک الائینس پانچ سو تنتالیس کے ایوان مین 293 سیٹس لینے میں کامیاب ہوا اور یوں مودی پنڈت جواہر لال نہرو کے بعد دوسرے سیاستدان ہیں جو تیسری بار وزیر اعظم بن گئے- مودی اتحاد کے مد مقابل کانگرس کی قیادت میں انڈین نیشنل ینکلوسو الائینس (انڈیا) بنا جس نے مجموعی طور پر 234 سیٹیں حاصل کیں- مودی کی…