پاکستانی جیلوں میں قید بھارتی ماہی گیروں کی بھارت واپسی

نواز ارائیں ، کراچی صوبہ سندھ پاکستان ۔

ایدھی فاؤنڈیشن اور فشر فوک فورم PFF, HRCP  کی مدد سے حکومت پاکستان نے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے 80 انڈین ماہیگیروں کی لاہور

روانگی براستہ واھگہ بارڈر پر ان کو بھارتی حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔

Loading