AUGUST 23, 2023
From: Progressive Youth Alliance

یہ وڈیو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ”تین روزہ مارکسی سکول (کشمیر 2023)“میں ریکارڈ کی گئی۔
کامرید فضیل اصغر نے ”مارکسی فلسفے: جدلیاتی مادیت کا تعارف“ کے موضوع پر بات کی۔ یہ موضوع سکول میں پہلے دن کے دوسرے سیشن میں زیر بحث آیا۔
پروگریسو یوتھ الائنس کا ممبر بننے کے لیے یہاں کلک کریں!