ملالہ یوسف زئی نے   ۔۔ بنگلہ دیش بھارت پاکستان پیپلز فورم

By Nawaz Aryne

ملالہ یوسف زئی نے   ۔۔ بنگلہ دیش بھارت پاکستان پیپلز فورم BBPPF Pakistan Chapter..

کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے،۔۔۔ ملالہ یوسفزئی اور ان کے والد جناب ضیاءاللہ یوسفزئی نے کراچی میں 2012 میں فورم کے پروگرام میں کی تھی۔۔۔ پھر جان کے خطرے اور قاتلانہ حملے کے بعد ملک سے باہر تھی۔۔۔ ملالہ یوسفزئی کی خواہش ہے کہ یہ تین ملکوں ترقیاتی فورم ، عوام کے اہم مسائل تعلیم، چائلڈ لیبر کی ممانعت ، ٹرانس جینڈر ، عورتوں کے حقوق اور امن و ثقافت کے حوالے سے بھرپور پروگرام ترتیب دیگا۔ ۔ آیندہ سال فروری میں ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں 3 ملکی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹول ، امن و شانتی ، ویزہ فری کانفرنس میں شرکت کا بھی اعلان کیا۔۔۔۔ سماجی تنظیموں اور ریسرچ اداروں سے اس پروگرام میں تعاون کی اپیل ہے ۔۔۔ ملالہ یوسفزئی نے سینئر ٹرینر اور انسانی حقوق کے تحفظ میں سرگرم کارکن جناب نواز آرائیں ، بانی بنگلہ دیش بھارت پاکستان پیپلز فورم BBPPF Pakistan Chapter, اور انٹرنیشنل کمیٹی ممبران کےلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔۔ پروگرام میں شرکت کے لیے اتھارٹی تنظیم گلوبل فاؤنڈیشن پاکستان، کراچی سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Loading