

کل مورخہ 14 جون 2026 کو یوتھ ویژن کا ہفتہ وار اجلاس پاک ٹی ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا جس کا موضوع “پاکستان میں ابھرتی قومی تحریکیں ” تھا۔
شرکاء میں خالد محمود صاحب، کامریڈ نوید، وقار فیاض، فخرالنسا، اعتزاز حسن، فہد اور ان کے ایک قریبی دوست تھے۔

وجہ سے تواتر سے قومی حقوق کی تحریکیں ابھرتی ہیں۔ پھر شرکاء کی بھرپور گفتگو ہوئی اور یہ گفتگو ہندوستان اور پاکستان کی حدود سے نکل کر فلسطین اور اسرائیل تک جا پہنچی۔
آخر میں تمام شرکاء نے کہا کہ وہ تمام اس پر اپنے اپنے مضمون لکھیں گے اور اگلی اتوار کو تنقید کے لئے پیش کریں گے اور یہ اگر تمام کریں تو یہ ایک بہت بڑا کام ہوگا۔ ویسے آج صبح اعتزاز حسن نے اپنا مضمون لکھ کر بھجوانے بھی دیا ہے۔ جو کہ نہایت حوصلہ افزا کام ہے۔
BY VAQAR FAYYAZ
ASIA COMMUNE PAKISTAN
![]()